30 مئی 2023 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
پریس ریلیز:-
کراچی:- ( ) سندھ حکومت شہر بھر فراہمی و نکاسی آب کے نظام میں مزید بہتری کیلئے اچھے اقدامات کر رہی ہے جبکہ واٹر بورڈ شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے دن رات اپنے فرائض سر انجام دینے میں مصروف عمل ہے کیونکہ شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، ان خیالات کا اظہار سی او او واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان سینئر رہنما پی پی معظم عباسی کی سربراہی میں آنے والے وفد سے ایم ڈی سیکریٹریٹ کارساز میں ملاقات کے دوران کیا، اس موقع پر پی پی رہنما نے ملاقات کے دوران سی او او واٹر بورڈ کو ڈسٹرکٹ کورنگی میں درپیش فراہمی و نکاسی آب کے مختلف مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام مسائل کے حل کیلئے مؤثر اقدامات کیے جائیں، اس موقع پر سی او او واٹر بورڈ نے پی پی رہنما کو ملاقات دوران پیش کردہ فراہمی و نکاسی آب سے متعلق تمام شکایات کے فوری حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کرتے ہوئے پابند کیا کہ پی پی رہنما کی جانب سے پیش کردہ فراہمی و نکاسی آب کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرکے شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں، سی او او واٹر بورڈ کا ملاقات کے دوران کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی خصوصی ہدایات پر واٹر بورڈ فراہمی و نکاسی آب سے متعلق تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہا ہے تاکہ شہریوں کو کسی دشواری یا پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے تھے، ملاقات کے دوران چیف انجینئر واٹر محمد حنیف بلوچ، چیف انجینئر سیوریج آفتاب عالم چانڈیو، ایس ئی کورنگی محمد اسلم اعوان سمیت دیگر اعلیٰ حکام موجود تھے۔
جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر (پی۔آر۔او)
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
Karachi:- ( ) Sindh Government is taking good steps to further improve the water supply and drainage system across the city, While the KW&SB is engaged in performing its duties day and night to provide better facilities to the citizens, because providing better water supply and drainage facilities to the citizens is one of our top priorities, These views were expressed by COO KW&SB Engineer Asadullah Khan during a meeting with the delegation led by senior leader PP Moazzam Abbasi at MD Secretariat Karsaz, On this occasion, during the meeting, the PP Leader informed the COO KW&SB about the various problems of water supply and drainage in District Korangi and said that effective measures should be taken to solve all the problems, On this occasion, COO KW&SB issued orders to the concerned officers on the spot, assuring the PP Leader of immediate resolution of all complaints related to water supply and drainage presented during the meeting, COO KW&SB said during the meeting that the special instructions of CM Sindh and Minister Local Government the KW&SB is solving all the problems related to water supply & drainage on a priority basis, So that the citizens did not have to face any problem, Chief Engineer Water Muhammad Hanif Baloch, Chief Engineer Sewerage Aftab Alam Chandio, SE Korangi Muhammad Aslam Awan and other senior officials were present during the meeting.