18 جنوری 2023 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
پریس ریلیز:-
کراچی:- ( ) سی ای او / ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین احمد اور سی او او واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان کی خصوصی ہدایات پر آر آر جی ڈپارٹمنٹ واٹر بورڈ کے ڈائریکٹر بلنگ محسن ذوالفقار قائمخانی، سپرنٹینڈنٹ انجینئر میٹر کنزیومر سیل طارق لطیف، ڈائریکٹر انڈسٹریز ریونیو نظام الدین مگسی اور دیگر افسران نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے دورے کے دوران صدر (کاٹی) فراز الرحمان اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کرکے کورنگی صنعتی ایریا کے مختلف یونٹس سے واٹر بورڈ کے بقایاجات کی وصولی کے متعلق اور نادہندگان کی ادائیگی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا، اس موقعے پر ڈائریکٹر بلنگ محسن ذوالفقار قائمخانی نے صدر (کاٹی) فراز الرحمان کو کورنگی صنعتی ایریا کے مختلف صنعتی یونٹس کے بقایاجات، نادہندگان اور واجبات کی مکمل تفصیلات فراہم کرتے ہوئے دراخوست کی کہ تمام نادہندگان کو واٹر بورڈ کی بروقت ادائیگی کیلئے فوری پابند کیا جائے، اس سلسلے میں صدر (کاٹی) فراز الرحمان نے واٹر بورڈ حکام کو مکمل یقین دھانی کرواتے ہوئے کہا کہ تمام نادہندگان کو واٹر بورڈ کے تمام واجبات و بقایاجات ادائیگی کیلئے پابند کیا جائے گا، علاؤہ ازیں (کاٹی) کی درخواست پر سی ای او واٹر بورڈ نے کورنگی صنعتی ایریا کے متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکس کو احکامات جاری کرتے ہوئے پابند کیا کہ وہ ہر ماہ تین دن کاٹی جاکر مختلف صنعتی ایریا کے بلنگ کے حوالے سے مسائل سن کر انکے فوري حل کیلئے موثر اقدامات کیے جائیں۔
جاری کردہ:- عبداالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او)
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
Karachi:- ( ) On the special instructions of CEO / MD KW&SB Engineer Syed Sallahuddin Ahmed & COO KW&SB Engineer Asadullah Khan, RRG Department KW&SB Director Billing Mohsin Zulfikar Qaimkhani, Superintendent Engineer Meter Consumer Cell Tariq Latif, Director Industries Revenue Nizamuddin Magsi & other officers, visited the Korangi Association of Trade & Industry, during the visit of the met with President (KATI) Faraz-Ur-Rehman & other senior officials & discussed in detail the recovery of KW&SB arrears from various units of Korangi Industrial Area & the payment of defaulters, On this occasion, Director Billing Mohsin Zulfiqar Qaimkhani requested the President (KATI) Faraz-Ur-Rehman to provide full details of the arrears, defaulters & liabilities of various industrial units of Korangi Industrial Area & request that all the defaulters be immediately obliged to pay the KW&SB on time, In this regard, President (KATI) Faraz-Ur-Rehman assured the KW&SB officials that all the defaulters will be bound to pay all the dues & arrears of the KW&SB, On the request of (KATI) the CEO KW&SB issued orders to the concerned Deputy Director Tax of Korangi Industrial Area to go to KATI every month for three days & listen to the billing problems of differents industrial areas & take effective steps to solve them immediately.