12 جولائی 2023 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
پریس ریلیز:-
کراچی:- ( ) سی ای او واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین احمد کی سخت ہدایت پر ڈبلیو ٹی ایم واٹر بورڈ نے قبضہ مافیا کیخلاف فوری کاروائی کرتے ہوئے واٹر بورڈ کے قدیمی ڈملوٹی پمپنگ اسٹیشن اور ڈملوٹی کنویں کے اطراف میں واٹر بورڈ کی 60 ایکڑ اراضی پر قبضے کی کوشش ناکام بنادی، کاروائی چیف انجینئر ڈبلیو ٹی ایم محمد منصور صدیقی کی سربراہی میں کی گئی، اس کے علاؤہ ایس ای تنویر شیخ، عبدالعزیز، صدیق تنیو سمیت دیگر حکام اور سندھ پولیس انکے ہمراہ تھی، چیف انجینئر ڈبلیو ٹی ایم کے مطابق قبضے کیلئے بنائی گئی باؤنڈری وال سمیت دیگر تعمیرات مسمار کردی گئیں ہیں جبکہ قبضے میں ملوث ملزمان کیخلاف قانونی کاروائی کیلئے متعلقہ پولیس سے استدعا کی گئی ہے۔
جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او)
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
Karachi:- ( ) On the strict instructions of CEO Syed Sallahuddin Ahmed, WTM Water Board took immediate action against the encroachment mafia and foiled the attempt to seize 60 acres of water board land near the old Damloti pumping station and Damloti well, The operation was conducted under the leadership of Chief Engineer WTM Muhammad Mansoor Siddiqui, Apart from him, SE Tanveer Shaikh, Abdul Aziz, Siddique Tunio and other officials and Sindh Police were with him, according to Chief Engineer WTM, the boundary wall and other structures built for occupation have been demolished, while the concerned police have been requested to take legal action against the accused involved