15 جون 2023 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
پریس ریلیز:-
کراچی:- ( ) بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی بنے پر سی ای او واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین احمد اور سی او او واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان نے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا میئر کراچی بننا شہر قائد کیلئے خوش آئند ثابت ہوگا کیونکہ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کراچی کی ترقی میں اہم کردار ہے جبکہ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا میئر کراچی منتخب ہونے سے شہر میں فراہمی و نکاسی آب نظام میں کافی بہتری آئے گی، انکا مزید کہنا تھا کہ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بطور ایڈمنسٹریٹر کراچی اپنے فرائض بہتر انداز میں سرانجام دیے۔
جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او)
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
Karachi:- ( ) CEO KW&SB Engineer Syed Sallahuddin Ahmed and COO KW&SB Engineer Asadullah Khan congratulated and wished Barrister Murtaza Wahab on becoming the Mayor of Karachi and said that Barrister Murtaza Wahab becoming the Mayor of Karachi will prove to be a good thing for the city, because Barrister Murtaza Wahab has an important role in the development of Karachi, whereas Barrister Murtaza Wahab becoming the Mayor of Karachi will greatly improve the water supply and drainage system in the city, He further said that the Barrister Murtaza Wahab performed his duties well as administrator Karachi.