15 جولائی 2023 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
پریس ریلیز:-
کراچی:- ( ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور سی ای او واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین احمد کی ہدایت پر واٹر بورڈ نے پانی چوروں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 23 غیر قانونی ہائیڈرنٹس مسمار اور 36 غیر قانونی کنکشن منقطع کردیے، ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق کو لیڈر ٹیم بی اینٹی تھیفٹ سیل عامر خان، سیکورٹی آفیسر واٹر بورڈ ریٹائرڈ میجر عبدالمجید اعوان اور ایکسین ایچ ٹی ایم مشتاق احمد نے مشترکہ کامیاب گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے بھاری مشینری تین ایکسیویٹر سے منگھوپیر کی حدود پختون آباد میں 5 ہائیڈرنٹ مسمار اور 4 انچ قطر کے 8 اور 3 انچ قطر کے 2 غیر قانونی کنکشن منقطع کردیے جبکہ مائی گاڈی اور الطاف نگر میں 21 غیر قانونی ہائیڈرنٹ مسمار کرکے 4 انچ قطر کے 12 اور 3 انچ قطر کے 14 غیر قانونی کنکشن منقطع کردیے، آپریشن کے موقع پر ایس پی ویسٹ شکیل احمد، ڈی ایس پی سرفراز، ڈی ایس پی نواز، ایس ایچ او منگھوپیر خالد سمیت پیرآباد اور پاکستان بازار موجود تھے۔
Karachi:- ( ) Under the direction of Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab and CEO KW&SB Engineer Syed Sallahuddin Ahmed, the Water Board demolished 26 illegal hydrants and disconnected 36 illegal connections while taking action against water thieves, according to the Water Board spokesman, Co Leader Team B Anti Theft Cell Aamir Khan, Security Officer Water Board Retired Major Abdul Majeed Awan and EE HTM Mushtaq Ahmed, by conducting a joint successful grand operation, demolished 5 hydrants and disconnected 8 illegal connections of 4 inches diameter and 2 illegal connections of 3 inches diameter in Pakhtunabad limits of Manghopir, while 21 illegal hydrants were demolished in Maigadi and Altaf Nagar and 12 illegal connections of 4 inches diameter and 14 illegal connections of 3 inches diameter were disconnected, SP West Shakeel Ahmed, DSP Sarfraz, DSP Nawaz, SHO Manghopir Khalid along with Pirabad and Pakistan Bazar were present on the occasion of the operation.
جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او)
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ