06 جون 2023 / میڈیا سیل / ایم ڈی / سی ای او / کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
پریس ریلیز:-
کراچی:- ( ) سندھ حکومت کی خصوصی ہدایات پر واٹر بورڈ فراہمی و نکاسی آب سے متعلق تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہا ہے اس ضمن میں واٹر بورڈ کے تمام افسران و ملازمین شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے دن رات اپنے فرائض سر انجام دینے میں مصروف عمل ہے کیونکہ شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، ان خیالات کا اظہار سی ای او واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین نے سینئر رہنما پی پی و سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد عاصم حسین سے ایم ڈی سیکریٹریٹ کارساز میں ملاقات کے دوران کیا، اس موقع پر پی پی رہنما ڈاکٹر محمد عاصم حسین نے سی ای او واٹر بورڈ کو ڈسٹرکٹ سینٹرل میں درپیش فراہمی آب کے مختلف مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام غیر قانونی کنکشن فوری طور پر منقطع کیے جائیں، ہائیڈرنٹ کو طے شدہ وقت پر چلایا جائے اور تمام لائنوں میں موجود رساؤ کا خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں، اس موقع پر سی ای او واٹر بورڈ نے پی پی رہنما کو ملاقات دوران پیش کردہ تمام شکایات کے فوری حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کرتے ہوئے پابند کیا کہ تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرکے شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں، سی ای او واٹر بورڈ کا ملاقات کے دوران کہنا تھا کہ سندھ حکومت کی خصوصی ہدایات پر واٹر بورڈ فراہمی و نکاسی آب سے متعلق تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہا ہے تاکہ شہریوں کو کسی دشواری یا پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے تھے، اس موقع پر ڈی سی سینٹرل طلحہ سلیم، حنیف بلوچ، منصور صدیقی، سکندر زرداری، شاہ رخ، غلام مصطفیٰ سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک تھے۔
جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر (پی۔آر۔او)
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
Karachi:- ( ) On the special instructions of the Sindh Government, the KW&SB is solving all the problems related to water supply and drainage on a priority basis, In this regard, the KW&SB is engaged in performing its duties day and night to provide better facilities to the citizens, because providing better water supply and drainage facilities to the citizens is one of our top priorities, These views were expressed by CEO KW&SB Engineer Syed Sallahuddin Ahmed during a meeting with Senior PP leader and former federal minister Dr. Muhammad Asim Hussain at MD Secretariat Karsaz, On this occasion, during the meeting, the PPP leader informed the CEO KW&SB about the various problems of water supply in the district central and asked that all illegal connections should be disconnected immediately, Hydrant should be operated at scheduled time and effective steps should be taken to eliminate the leakage in all lines, On this occasion, the CEO KW&SB assured the PPP leader of the immediate resolution of all the complaints presented during the meeting and issued orders to the concerned officers on the spot and said to solve all the problems on priority basis and provide better facilities to the citizens, DC Central Talha Saleem, Chief Engineers Hanif Baloch, Mansoor Siddiqui, Sikandar Zardari, SE Shahrukh, Ghulam Mustafa and other senior officials were present on this occasion.