Customer Service Centre: 9924513899245140

KARACHI*****16-05-2022**KWSB..NEWS....Important step of Hydrant Cell Water Board on the direction of Sindh Local Government Minister ****Cold water fountains were installed in various public places keeping in view the heatstroke. Water board officials ****Cold water fountains have been installed in six districts of Karachi. Water board ****Water tankers have also been set up at various public places. Water board ****Drinking cans have also been installed along with water. Water board ****Focal Person Hydrant Cells are supervising all sources. Water board En EASE OF DOING BUSINESS REFORMS GETTING CONSTRUCTION PERMITS (KARACHI) REGARDING DOUBLE-STOREY WAREHOUSES. for more details Click Here **** 01-11-2021...CANCELLATION OF TENDER The Tender notice No. KW&SB/DPR/2021/38, for the work of "Potable water supply through Tnders to District Keamari from Mianwali Pumping Station Hydrat through tanker service District Keamari which was publish in the Daily Newspapers The same has been cancelled due to unavoidable circumstances, the same will be re-published through press. S.E Hydrant Cell Issued by: - S.E HYDRANT CELL Public Relations Officer**
– (    ) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی ہدایات پر اینٹی تھیفٹ سیل واٹر بورڈ نے رمضان گوٹھ ڈسٹرکٹ ویسٹ میں ایک اور غیر قانونی ہائیڈرنٹ مسمار کردیا
اینٹی تھیفٹ سیل واٹر بورڈ کی جانب سے پچھلے دو دنوں میں یہ تیسری اور آج کے دن میں دوسری بڑی کاروائی ہے۔ انچارج اینٹی تھیفٹ سیل عبدالواحد شیخ
تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سید ناصر حسین شاہ اور ایم ڈی کراچی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان کی ہدایات پر اینٹی تھیفٹ سیل واٹر بورڈ نے رمضان گوٹھ ڈسٹرکٹ ویسٹ میں غیر قانونی ہائیڈرنٹ کے خلاف بڑا آپریشن کرکے ہائیڈرنٹ مسمار کردیا، آپریشن اینٹی تھیفٹ سیل انچارج واٹر بورڈ عبدالواحد شیخ کی سربراہی میں ہؤا، ملزمان نے بلدیا 48 انچ اور اورنگی 24 انچ پانی کی لائن سے غیر قانونی ہائیڈرنٹ کے ذریعے پانی چوری کرکے مختلف ایریاز میں فروخت کرتے تھے، انچارج اینٹی تھیفٹ سیل عبدالواحد شیخ کا کہنا تھا کہ واٹر بورڈ کی جانب سے آج دوسری بڑی کارروائی کی گئی ہے، کاروائی کے دوران ہیوی مشینری، پمپس، جنریٹرز اور سیکڑوں فٹ پائپ قبضہ میں لے لیا گیا ہے جبکہ ملوث ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ میں پانی چوری کے نئے قانون کے تحت مقدمات درج کرائے گئے ہیں، اس موقعے پر وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین کراچی واٹر بورڈ سید ناصر حسین شاہ نے انچارج اینٹی تھیفٹ سیل واٹر بورڈ عبدالواحد شیخ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پانی چوروں کیخلاف آپریشن کا دائرہ شہر کے دیگر علاقوں تک وسیع کیا جائے اور شہریوں کے حصے کا پانی چوری کرنے والوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے اور آپریشن بلا کسی امتیاز وتخصیص کیا جائے، دوسری جانب ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان کا کہنا تھا کہ ملزمان کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہے، انہیں کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ان کے خلاف پانی چوری کے نئے قانون کے تحت مقدمات درج کرائے گئے ہیں، واضح رہے کہ اینٹی تھیفٹ سیل واٹر بورڈ کی جانب سے پانی چوروں کے خلاف پچھلے دو دنوں میں یہ تیسری اور آج کے دن میں دوسری بڑی کاروائی کی ہے۔
جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ

Karachi Water Board

Office of Information Technologies

Previous KWSB NEWS

Leave Your Comment

Head office behind civic center old KBCA Building , Gulshan Iqbal
Opening Hours:

Mon – Fri: 9:00 am – 5:00 pm

© 2021. All Rights Reserved By KWSB