Customer Service Centre: 9924513899245140

*Dated:-29-09-2022*******In connection with the arrangements for the celebration of Eid Milad-ul-Nabi in the month of Rabi-ul-Awwal, an emergency has been imposed in the Water Board****Letter issued to Water Board authorities to take effective measures for water supply and drainage****All arrangements for water supply and drainage should be completed throughout the city before 12 Rabi Awwal. MD Water Board****Immediate measures should be taken to eliminate all complaints of water supply and drainage at mosques, madrasas, monasteries, shrines. MD Water Board Minster Local Govt. **********37.334 million assistance for the rehabilitation of the victims of stormy rains and floods across Sindh on behalf of Water Board officers and employees.***Vice Chairman Water Board Syed Najmi Alam handed over a pay order of 37.334 million to Advisor to Chief Minister Sindh Syed Waqar Mehdi to help flood victims. KARACHI***05-09-2022***** Orders issued to the Water Board officers in connection with the arrangements of Chehlum Martyrs of Karbala Effective steps should be taken for water supply and drainage across the city before the martyrs of Karbala. Strict instructions from MD Water Board Muhammad Rafiq Qureshi Urgent steps should be taken to eliminate all complaints of water supply and drainage in mosques, imambargahoons, village majlis, sabils and procession routes. MD Water Board Place ring slabs and covers on all open manholes. MD Water Board ****** *** En EASE OF DOING BUSINESS REFORMS GETTING CONSTRUCTION PERMITS (KARACHI) REGARDING DOUBLE-STOREY WAREHOUSES. for more details Click Here **** 01-11-2021...CANCELLATION OF TENDER The Tender notice No. KW&SB/DPR/2021/38, for the work of "Potable water supply through Tnders to District Keamari from Mianwali Pumping Station Hydrat through tanker service District Keamari which was publish in the Daily Newspapers The same has been cancelled due to unavoidable circumstances, the same will be re-published through press. S.E Hydrant Cell Issued by: - S.E HYDRANT CELL Public Relations Officer**
کراچی:- ( ) مون سون بارشوں سے قبل واٹر بورڈ میں ایمرجنسی نافذ
بارشوں سے قبل تمام نالوں کی صفائی کی جائے اور جینٹنگ، سیکشن، راڈنگ ،سیور کلینگ مشینوں، ڈی واٹرنگ پمپس سمیت تمام مشینری کو ہمہ وقت تیار رکھا جائے۔ وائس چیئرمین واٹر بورڈ
وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین واٹر بورڈ سید ناصر حسین شاہ اور وائس چیئرمین واٹر بورڈ سید نجمی عالم کے احکامات پر واٹر بورڈ نے شہر میں مون سون بارشوں کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے افسران کو احکامات جاری کیے کہ بارشوں سے قبل جینٹنگ، سیکشن، راڈنگ ،سیور کلینگ مشینوں ڈی واٹرنگ پمپس سمیت تمام مشینری کو ہمہ وقت تیار رکھا جائے اور بارش سے قبل تمام نالوں کی صفائی کی جائے، تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین واٹر بورڈ سید نجمی عالم کی زیر صدارت رین ایمرجنسی متعلق چیئرمین سیکریٹریٹ کارساز میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، اس موقعے پر وائس چیئرمین واٹر بورڈ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارش کا پہلا قطرہ گرنے سے پہلے نکاسی آب کے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں تاکہ شہریوں کو کسی پریشانی کا سامنا کرنا نہ پڑے، انہوں نے تمام چیف انجینئرز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے متعلقہ سپرنٹینڈنٹ اور ایگزیکٹیو انجینئرز کی کارکردگی کی نگرانی کریں کیونکہ کے اس عمل میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، انکا مزید کہنا تھا کہ فراہمی ونکاسی آب کے تمام پمپنگ اسٹیشنوں کو بجلی کی عدم فراہمی کی صورت میں جنریٹرز کی مدد سے رواں رکھنے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں اور واٹر بورڈ کے کنڈیوٹ، نہرو سمیت دیگر تنصیبات کی کڑی نگرانی کی جائے، تمام پمپس کی ڈیسلٹنگ کی جائے، وائس چیئرمین واٹر بورڈ نے تمام ایگزیکٹیو انجینئرز کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کے۔ایم۔سی کے زمرے میں آنے والے تمام نالوں کی نشاندھی کی جائے اور انکو آگاہ کیا جائے، انکا کہنا تھا کہ دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جائے، اس موقعے پر وائس چیئرمین واٹر بورڈ نے چیف انجینئر سیوریج آفتاب عالم چانڈیو کو فوکل پرسن نامزد کرتے ہوئے تمام افسران کو ہدایت کی کہ فوکل پرسن واٹر بورڈ سے مکمل تعاون کیا جائے اور اپنی تمام تجاویز چیف انجینئر سیوریج اور ڈی ایم ڈی ٹی ایس کو دی جائے، وائس چیئرمین واٹر بورڈ نے مون سون بارشوں کے موقعے پر تمام افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے مزید کہا کہ وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین واٹر بورڈ سید ناصر حسین شاہ کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے واٹر بورڈ شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہے، اجلاس میں ڈی ایم ڈی ٹی ایس، تمام چیف انجینئرز، سپڑیڈینٹ انجینئرز ایگزیکٹیو انجینئرز، اسٹاف آفیسر ٹو وائس چیئرمین، پرسنل سیکرٹری وائس چیئرمین اور دیگر افسران شریک تھے۔
جاری کردہ:-۔عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ

Karachi Water Board

Office of Information Technologies

Previous KWSB NEWS

Leave Your Comment

Head office behind civic center old KBCA Building , Gulshan Iqbal
Opening Hours:

Mon – Fri: 9:00 am – 5:00 pm

© 2021. All Rights Reserved By KWSB