کراچی:- ( ) وزیر بلدیات سندھ کی ہدایت پر ہائیڈرنٹ سیل واٹر بورڈ کا اہم اقدام
ہائیڈرنٹ سیل واٹر بورڈ کی جانب سے ہیٹ اسٹروک کو مدنظر رکھتے ہوئے شہر کے مختلف عوامی مقامات پر ٹھنڈے پانی کے کئمپس لگائے گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین کراچی واٹر بورڈ سید ناصر حسین شاہ اور وائس چیئرمین واٹر بورڈ سید نجمی عالم کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ہائیڈرنٹ سیل واٹر بورڈ کی جانب سے شہر کے مختلف عوامی مقامات پر ٹھنڈے پانی کئمپس قائم کیے گئے، واٹر بورڈ حکام کے مطابق اس تمام عمل کی نگرانی فوکل پرسن ہائیڈرنٹ سیل شہباز بشیر خد کر رہے ہیں، اس موقعے پر فوکل پرسن ہائیڈرنٹ سیل واٹر بورڈ کا کہنا تھا کہ ہائیڈرنٹ سیل واٹر بورڈ کی جانب سے ہیٹ اسٹروک کو مدنظر رکھتے ہوئے شہر کے مختلف عوامی مقامات پر ٹھنڈے پانی کی سبیلیں لگادی گئی ہے جبکہ کراچی کے چھ اضلاع میں ٹھنڈے پانی کے ساتھ ساتھ مشروبات کی سبیلیں بھی لگا دی گئی ہے، انکا مزید کہنا تھا کہ شہر کے مختلف بس اسٹاپس، ہسپتالوں اور دیگر عوامی مقامات پر واٹر ٹینکرز بھی کھڑے کردیے گئے ہیں تاکہ شہریوں کو ہیٹ اسٹروک سے بچایا جا سکے، اس موقعے پر وائس چیئرمین واٹر بورڈ اور ایم ڈی واٹر بورڈ کا کہنا تھا کہ وزیر بلدیات سندھ کی ہدایت پر واٹر بورڈ انتظامیہ شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔
جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر
کراچی واٹر اینڈ سیوریج
Important step of Hydrant Cell KW&B on the direction of Minster Local Govt.
Cold water camps set up at various public places in the city by the Hydrant Cell KW&SB in view of the heatstroke.
According to details, following the orders of Minster Local Govt. & Chairman KW&SB Syed Nasir Hussain Shah & V.C KW&SB Syed Najmi Alam, Cold Water Camps were set up by Hydrant Cell KW&SB at various public places of the city, All this process is being supervised by Focal Person Hydrant Cell KW&SB Shahbaz Bashir, Focal Person Hydrant Cell KW&SB said that cold water fountains have been installed in various public places of the city keeping in view the heatstroke, They have been adding up the various bus stops, hospitals & other water containers in public places in the city to protect citizens from heatstroke, On this occasion, Vice Chairman KW&SB and MD KW&SB said that on the direction of Sindh Minster Local Govt, Karachi Water Board administration is working day & night to provide better facilities to the citizens.