01 مارچ 2022 /میڈیا سیل/ ایم ڈی / کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
اظہار تعزیت:-
کراچی:- ( ) ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان کا سینئر صحافی محمد چاند نواب کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
تفصیلات کے مطابق مینیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ انجینئر اسداللہ خان نے اپنے جاری کردہ تعزیتی پیغام میں سینئر صحافی محمد چاند نواب کی اہلیہ اور پی۔آر۔او ڈپارٹمنٹ واٹر بورڈ کے محمد آصف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کی وفات کو سوگوار خاندان کے لیے عظیم صدمہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ واٹر بورڈ کے تمام ملازمین دکھ کی اس گھڑی میں محمد چاند نواب کے اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں، اللہ تبارک تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، انکی مغفرت فرمائے اور تمام سوگواران کو صبر و جمیل کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
جاری کردہ :- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ