Customer Service Centre: 9924513899245140

KARACHI*****16-05-2022**KWSB..NEWS....Important step of Hydrant Cell Water Board on the direction of Sindh Local Government Minister ****Cold water fountains were installed in various public places keeping in view the heatstroke. Water board officials ****Cold water fountains have been installed in six districts of Karachi. Water board ****Water tankers have also been set up at various public places. Water board ****Drinking cans have also been installed along with water. Water board ****Focal Person Hydrant Cells are supervising all sources. Water board En EASE OF DOING BUSINESS REFORMS GETTING CONSTRUCTION PERMITS (KARACHI) REGARDING DOUBLE-STOREY WAREHOUSES. for more details Click Here **** 01-11-2021...CANCELLATION OF TENDER The Tender notice No. KW&SB/DPR/2021/38, for the work of "Potable water supply through Tnders to District Keamari from Mianwali Pumping Station Hydrat through tanker service District Keamari which was publish in the Daily Newspapers The same has been cancelled due to unavoidable circumstances, the same will be re-published through press. S.E Hydrant Cell Issued by: - S.E HYDRANT CELL Public Relations Officer**

کراچی:- ( ) ڈی ایم ڈی پلاننگ واٹر بورڈ حسن اعجاز کاظمی مدت ملازمت پوری ہونے پر اپنے عہدے سے ریٹائر۔

ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان اور دیگر افسران کا کا حسن اعجاز کاظمی کی خدمات کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار

چیف انجینئر (ای اینڈ ایم) انتخاب احمد راجپوت کی جانب سے حسن اعجاز کاظمی کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا انعقاد

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر پلاننگ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ حسن اعجاز کاظمی مدت ملازمت پوری ہونے پر اپنے عہدے سے ریٹائر ہوگئے، اس موقعے پر چیف انجینئر الیکٹریکل و مکینیکل واٹر بورڈ انتخاب احمد راجپوت کی جانب سے حسن اعجاز کاظمی کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہمان خاص مینیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ انجینئر اسداللہ خان تھے، تقریب کے موقعے پر ایم ڈی واٹر بورڈ نے اپنے خطاب میں حسن اعجاز کاظمی کی واٹر بورڈ کے لئے خدمات کو سراہتے ہوئے انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حسن اعجاز کاظمی کی 35 سال اپنے ادارے کے لئے کی گئی خدمات ہمیشہ ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ایم ڈی واٹر بورڈ نے امید ظاہر کرتے ہوئے مزید کہا کہ آئندہ آنے والے ڈی ایم ڈی پلاننگ سابقہ روایات برقرار رکھتے ہوئے اپنے ادارے کی فلاح و بہبود کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہینگے، دوسری جانب تقریب کے میزبان چیف انجینئر الیکٹریکل و مکینیکل واٹر بورڈ انتخاب احمد راجپوت نے اپنے خطاب میں حسن اعجاز کاظمی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ حسن اعجاز کاظمی کا خلاء پر ہونے میں وقت لگے گا، تقریب میں ڈی ایم ڈی آر آر جی محمد ثاقب، چیف انجینئر آئی پی ڈی سعید احمد شیخ،، چیف انجینئر منظور کھتری، سید سردار شاہ، موہن لال، الاھی بخش بھٹو، سید عامر وقار، ندیم کرمانی، نواز موروت
جمیل انصاری، عبدالرزاق مگسی، بشیر بلوچ، سید مظہر حسین، بدر شیخ، پردیب کمار، اعجاز بلیدی، ندیم عزیز، محمد شاہ، اللہ ڈنو پلیجو،، اخلاق راجپوت، محمد ندیم، شڪور شيخ، توفيق، محمد حنیف، رمیش کمار اور دیگر اعلیٰ افسران شریک تھے، اس موقعے پر ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان اور انجینئرز آفیسرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے حسن اعجاز کاظمی کو ادارے کے لئے بہترین خدمات سر انجام دینے پر سندھ کی ثقافت اجرک، گلدستے اور یادگار شیلڈ پیش کی۔

جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ

Karachi Water Board

Office of Information Technologies

Previous KWSB NEWS

Leave Your Comment

Head office behind civic center old KBCA Building , Gulshan Iqbal
Opening Hours:

Mon – Fri: 9:00 am – 5:00 pm

© 2021. All Rights Reserved By KWSB